پولنگ اسٹیشنز کے راستوں اور علاقوں کو سیل کرکے لوگوں کی تلاشی لی جائیگی، محمد عباس بلوچ
کسی کو بھی اسلحہ یا لاٹھی وغیرہ لے کر چلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،پارٹی کیمپس کو پولنگ سے دور رکھا جائے،کمشنر سکھر
منگل 10 نومبر 2015 21:36
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) کمشنر سکھر /لاڑکانہ ڈویژن محمد عباس بلوچ نے 14 نومبر کو ہونے والے ری پولنگ کے علاقوں میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے راستوں اور علاقوں کو مکمل طور پر سیل کرکہ لوگوں کی تلاشی لی جائیگی، کسی کو بھی اسلحہ یا لاٹھی وغیرہ لے کر چلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
پارٹی کیمپس کو پولنگ سے دور رکھا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایات سکھر /لاڑکانہ ڈویژنزکے اندر بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں رکے ہوئے اور ملتوی ہونے والے پولنگ اسٹیشن پر 14 نومبر کو ہونے والے دوبارہ پولنگ کے سلسلے میں سکیورٹی اور پولنگ انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر سکھر کی آفس کے کمیٹی روم میں دونوں ڈویژنز کے انتظامی، پولیس افسران اور رٹرننگ افسران کے طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.