اسلام آباد ، پولیس کی جر ائم پیشہ افرادکے خلاف کاروائیاں،10بھکا ریو ں سمیت 18 ملزمان گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
منگل 10 نومبر 2015 22:49
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء ) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیو ں کے دوران18ملزمان کو 10پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کا ر، 08بو تلیں شرا ب ، چرس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم سیمن مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔
تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم سٹیفن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 100گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم عا طف رضا کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے کا ر چوری میں ملزم محمد خلیل کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
تھا نہ کھنہ پولیس نے گرفتار ملزم فر حا ن فردوس کے انکشا ف ونشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھانہ شمس کا لو نی پولیس نے محمد یا سین سے کا ر نمبر LOH-6201قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔ جبکہ تھانہ انڈ سٹر یل ایریا پولیس نے قتل کی واردات میں ملو ث تین ملزمان نبیل آ صف، سلطا ن فرحا ن کیا نی اور سلطان وقاص احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران دس پیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.