ایس ای سی پی نے 20غیر ملکی کمپنیوں سمیت 448نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کر لیں
منگل 10 نومبر 2015 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء ) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اکتوبر میں چار سو اڑتالیس (448 ) نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی ، یہ تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں ستائیس (27) فیصد زیادہ ہے۔ اکتوبر میں رجسٹریشن حاصل کرنے والی کمپنیوں میں بانوے (92 ) فی صد پرائیویٹ لمیٹڈ، پانچ (5) فی صد سنگل ممبرجبکہ باقی تین (3)فیصدپبلک ان لسٹڈ ، غیر منافع بخش ایسوسی ایشن اور ٹریڈنگ کمپنیاں شامل ہیں۔
اکتوبر میں سب سے زیادہ کمپنیاں خدمات کے شعبے میں رجسٹرڈ ہوئیں جن کی تعداد چون (54) ہے جبکہ ٹریڈنگ کے شعبے میں تریپن (53) کمپنیوں نے ہی رجسٹریشن حاصل کی ، اس کے بعدتعمیرات کے شعبے میں اکتالیس (41) ، سیاحت میں تینتیس (33)، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ستائیس(27), براڈکاسٹنگ اور ٹیلی کاسٹنگ میں اکیس(21) ، تعلیم میں بیس (20) ، فارما سٹیکل میں پندرہ (15) ، پاورجنریشن ، فوڈ اور مشروبات، ٹراسپورٹ اور کمیونیکیشن میں سے ہر ایک شعبے میں تیرہ کمپنیوں نے رجسٹریشن حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.