اٹک، ریسکیو ۱۱۲۲ کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کنٹیجنسی پلان تیار کر، ہر قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار کرلیا ہے،ڈی سی او اٹک
منگل 10 نومبر 2015 23:05
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) ڈی سی او اٹک و چیئرمین ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اٹک چوہدری حبیب اﷲ نے کہا ہے کہ ریسکیو ۱۱۲۲ نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کنٹیجنسی پلان تیار کرلیاہے اور ہر قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار کرلیا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈی سی او آفس اٹک میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تیار کردہ پلان کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
ای ڈی ورکس اینڈ سروسز، ای ڈی او ہیلتھ اٹک ، اے سی اٹک ، ای ڈی او ہیلتھ کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اٹک ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تیار کردہ ایمرجنسی پلان کی تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ریسکیو ۱۱۲۲ نے ضلع بھر میں الیکشن کے روز کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاریاں کرلی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.