امریکی صدر اوبامہ نے اپنا آفیشل فیس بک پیج متعارف کروا دیا
بدھ 11 نومبر 2015 13:05
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) امریکی صدر بارک اوباما نئے دوست بنانا چاہتے ہیں اور اسی لیے انہوں نے اپنا آفیشل فیس بک پیج متعارف کروا دیا۔اس پیج پر جہاں اوباما کو اپنی پالیسیاں واضح کرنے کا موقع ملے گا، وہیں امریکی عوام اپنے خیالات کا اظہار کر سکے گی۔فیس بک پر ایک ارب سے زائد لوگوں کی موجودگی کی وجہ سے اوباما کا پیج ناگزیر ہو چکا تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.