وزیر اعظم نواز شریف نے حید رآباد میں بھگت کنور رام میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر اور بابا گرونانک گردوارے کی تعمیر کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 نومبر 2015 15:38
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے اقلیتی برادری کی تقریب میں ہندوؤں کو دیوالی کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نوازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ہندو دوستوں سے نالاں ہوں کہ مجھے دیوالی پر کیوں نہیں بلایا جاتا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آپ دیوالی پر اپنی طرح مجھ پر بھی رنگ پھینکیں، وہاں بلائیں جہاں دیوالی منائی جاتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دیوالی کی تقریب میں شرکت پر خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ ہمیں اپنی خوشیوں میں سب کو شریک کرنا چاہئیے، ان کا کہنا تھا کہ آپ میرے ہیں اور میں آپ کا ہوں۔ کوئی بھی شکایت ہو تو آپ میرے پاس آ سکتے ہیں انہوں نے یقین دلایا کہ میں مظلوم کا مکمل ساتھ دو ں گا میرے مذہب نے مجھے یہی سکھایا ہے،میرا فرض ہے کہ میں اقلیتی برادری کے کام آؤں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.