کراچی ٹریفک پولیس نے سات کروڑ روپے سے زائد کے چالان کئے
بدھ 11 نومبر 2015 16:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) کراچی ٹریفک پولیس نے رواں سال یکم جون سے اب تک کم عمر ڈرائیوروں، ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے، چنگ چی رکشوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف سات کروڑ روپے سے زائد کے چالان کئے۔
(جاری ہے)
ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اب تک 218 کم عمر ڈرائیوروں کے چالان کئے جاچکے ہیں، ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والے ساڑھے 5 لاکھ سے زائد افراد کے چالان کیے گئے، چنگ چی رکشوں کے خلاف کیے گئے چالان کی تعداد 853 ہے جبکہ 681 رکشے ضبط کئے گئے۔رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 7 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چالان کیے گئے تاہم حاصل ہونے والی آمدنی سے ٹریفک پولیس کی بہتری کے لیے کوئی رقم خرچ نہیں کی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.