لاہور اور گرد و نواح میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے،شدت3.4رہی
بدھ 11 نومبر 2015 19:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت تین اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی۔صوبائی دارلحکومت لاہور اور گرد و نواح میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
(جاری ہے)
شہری استغفار اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیماں کے مطابق زلزلے کا مرکز لاہور سے پچاس کلومیٹر مغرب میں تھا۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تین اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ہیزلزلے کی گہرائی تیس کلو میٹر تھی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ زلزلہ انتہائی شدید تھا اور اس کے جھٹکے ایک منٹ تک محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیماں کے مطابق زلزلہ تین بج کر اننچاس منٹ پر آیا اور اس کا دورانیہ پندرہ سیکنڈ تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.