علماء کرام جمعہ کے خطبہ میں ارض حرمین الشریفین اور اسلامی دنیا کیخلاف ہونے والی سازشوں کو بے نقاب کریں،حافظ طاہر اشرفی
قادیانی مسلمانوں کی طرح آئین اور قانون کا احترام کریں،برطانوی علماے کے وفد سے بات چیت میں مطالبہ
بدھ 11 نومبر 2015 20:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) قانون توہین رسالتؐ اور آئین کی اسلامی دفعات میں ترمیم یا خاتمہ کی باتیں وقت کا ضیاع ہے۔پاکستانی قوم آئین پاکستان میں موجود ان ترامیم اور قوانین کی محافظ ہے۔ قادیانی پاکستان میں اہم ترین مناسب پر موجود ہیں۔قادیانیوں کی کالونیوں میں پولیس بھی داخل نہیں ہوسکتی ۔ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ قادیانی مسلمانوں کی طرح آئین اور قانون کا احترام کریں ۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی برطانیہ میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی بھی موجود تھے۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بعض عناصر بلاجواز توہین ناموس رسالتؐ قانون کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.