اے این ایف کی کاروائیوں میں 6ارب 60کروڑروپے مالیت کی 3.9ٹن منشیات برآمد
بدھ 11 نومبر 2015 20:02
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں5کاروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقداربرآمدکرلی ،جس میں1.05ٹن ایمفیٹامین،2.87ٹن افیون ، 25.7کلوگرام ہیروئن اور4کلوگرام چرس برآمدکرلی،جنکی مالیت عالمی مارکیٹ میں تقریباً6ارب60کروڑروپے ہے۔مذکورہ کاروائیوں کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث3ملزمان کو بھی گرفتارکیاگیا۔
اے این ایف کوئٹہ نے خفیہ اطلاعات پرکامیاب کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ضلع پشین کی تحصیل خانوزئی کے علاقے کلی سرخاب کے غیرآبادمقام سے1056کلوگرام ایمفیٹامین اور 2878کلوگرام افیون قبضے میں لے لی۔تفصیلات کے مطابق، منشیات کی یہ کھیپ پلاسٹک کی بوریوں میں بند کرکے آبادی سے دوردشوارگزارپہاڑوں کے درمیان واقع ایک خفیہ مقام پرچھپائی گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.