ایاز صادق کا بحیثیت سپیکر انتخاب مک مکا سیاست کی کڑی ہے ،میاں جمشیدالدین
پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو اسمبلی فلور پر اپوزیشن کا جمہوری کردار اداکر رہی ہے `
بدھ 11 نومبر 2015 21:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول میاں جمشید الدین کا کا خیل نے ممبران صوبائی اسمبلی کے ایک وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک میں عوامی خدمت اور وفاق کے ساتھ صوبے کے حقوق کے حصول کے لئے جمہوری اور اسمبلی فلور پر ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ اپوزیشن کا کردار اداکر رہی ہے تاکہ ملک پر قابض منافقت کی سیاست کا خاتمہ کرکے صاف ستھری سیاست کو پروان چڑھایا جاسکے۔
انہوں نے کہاکہ ایاز صادق کا بحیثیت سپیکر دوبارہ انتخاب مک مکا سیاست کی واضح کڑی ہے اور پاکستانی عوام کو علم ہے کہ تحریک انصاف ہی قوم کی اصلی نمائندگی کا کردار اداکر رہی ہے اور نام نہاد اپوزیشن لیڈران اپنے مفادات کے لئے پارٹی سیاست کو داؤ پر لگا رہے ہیں حالانکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بحث مباحثہ اور تعمیری تنقید ہی جمہوری پارلیمانی سیاست کا حسن ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.