ساہیوال،وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد پر ہنگامی صفائی ‘روٹس کے راستوں کو دلہن کی طرح سجا دیاگیا
بدھ 11 نومبر 2015 23:18
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد پر ہنگامی صفائی ‘روٹس کے راستوں کو دلہن کی طرح سجا دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کسان پیکیج کے تحت کسانوں اور کاشتکاروں میں چیک تقسیم کے سلسلہ میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے اچانک پروگرام اناؤس کردیا جس پر انتظامیہ افسران کی دوڑیں لگ گئیں ۔
(جاری ہے)
ٹی ایم اے ودیگرمحکموں نے مال منڈی چوک ‘کالج چوک ‘ فرید ٹاؤن روڈ اور دیگر روٹس پر ہنگامی طورپر صفائی کے لئے سینکڑوں اہلکار لگا دیئے اور عملہ صفائی نے صفائی کرکے پانی کا چھڑکاؤ کیا اور شہرکو دلہن کی طرح سجادیا۔
شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر شہر میں صفائی ستھرائی کے حوالہ سے انتظامات پر حیرت کا اظہار کیا اور وزیراعلیٰ پنجاب ‘کمشنر وڈی سی او ساہیوال سے روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی کا مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.