کراچی‘ ایف آئی حکام کی کارروائیاں، ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین رفیق گوڈیل سمیت چار ملزم گرفتار
جمعرات 12 نومبر 2015 11:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) کراچی میں ایف آئی اے حکام نے مختلف کارروائیوں کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین کے مبینہ فرنٹ میں رفیق گوڈیل سمیت چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ میڈیسن مارکیٹ میں چھاپے سے کروڑوں روپے کی جعلی ادویات بھی برآمد کر لیں۔ایف آئی اے حکام ایک بار پھر ایکشن میں آ گئے۔ پی ایس او کی ذیلی کمپنی ایشیا پٹرولیم کے ٹھیکدار رفیق گوڈیل کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم پر الزام ہے کہ وہ ایشیا پیٹرولیم کمپنی میں جعلی انشورنس گارنٹی پر ٹھیکے حاصل کرتا تھا۔ملزم ایف آئی اے کے ہاتھوں پہلے سے گرفتار ایشیا پیٹرولیم کپمنی کے سابق ایم ڈی نوید زبیری کے ساتھ مل کر ٹھیکے حاصل کرتا تھا۔ نوید زبیری ڈاکٹر عاصم کا قریبی عزیز ہے۔ ڈاکٹر عاصم کی سفارش پر نوید زبیری کو پہلے پی ایس او اور بعدازاں ایشیا پیٹرولیم کمپنی میں تعینات کرایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.