مظفر گڑھ کی ایک اور طالبہ اجتماعی زیادتی کاشکار‘انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی
جمعرات 12 نومبر 2015 11:49
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ میں ایک اور طالبہ اجتماعی زیادتی کاشکار ہوگئی، انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی ہے.14سالہ لڑکی کے مطابق اسے با اثر افراد نے تلیری بائی پاس کے قریب سے اغوا کرکے ملتان لے آئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، ملزمان میں سابق صوبائی وزیر کے بھائی نوید آرائیں اور باقی ساتھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس تھانہ مظفر گڑھ نے مقدمہ تو درج کیا مگر ملزمان کے بااثر ہونے کی وجہ سے انھیں گرفتار نہیں کیا جارہا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اگر انصاف نہیں ملا تو خود کو آگ لگا لوں گی۔واضح رہے کہ ماضی میں پولیس کے روئے سے تنگ 2 خواتین خود کو آگ لگا چکی ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.