درگئی مالاکنڈ ایجنسی میں چیک پوسٹ کے قریب چھ رویہ سڑک آئندہ سال جون میں مکمل ہو جائے گی
وفاقی وزیر سیفران کا ایوان بالا مین جواب
جمعرات 12 نومبر 2015 14:33
اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ درگئی مالاکنڈ ایجنسی میں چیک پوسٹ کے قریب سڑک کا کام اگلے سال جون میں مکمل ہو جائے گا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر احمد حسن کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے بتایا کہ این 55 مصروف ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے اور اس سے روزانہ 20 ہزار گاڑیاں گزرتی ہیں۔
سوات آنے جانے والی تمام گاڑیوں کی چیکنگ کے لئے سیکیورٹی فورسز نے اس مقام پر ایک چیک پوسٹ قائم کر رکھی ہے۔ متعلقہ اداروں کی باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا تھا کہ دو چیک پوسٹوں کے درمیان چھ رویہ سڑک تعمیر کی جائے تاکہ اضافی چیک پوسٹوں سے گاڑیوں کا بہاؤ بہتر رہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ٹھیکہ 2014ء میں مکمل کرلیا گیا تھا باقی اضافی کام اگلے سال مکمل کرلیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.