وزارت پٹرولیم ایل این جی کے 16 بلین کے معاہدے پر دستخط کرنے میں ناکام
جمعرات 12 نومبر 2015 15:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) وزارت پٹرولیم ایل این جی کے 16 بلین کے معاہدے پر دستخط کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود وزارت کی جانب سے کوئی بھی ردعمل سامنے نہیں آ سکا ۔ جب ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی نے ایک خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان قطر کے ساتھ ایل این جی کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے والا ہے ۔
ہرایک کے لئے یہ بات حیران کن تھی جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی یا کیبنٹ نے اس پر دستخط کئے جس پر جس پر 16بلین سے زیادہ پر معاہدہ طے پایا ۔ وزارت پٹرولیم کے افسران نے خبر سے متعلق انکار کر رہے ہیں اور میڈیا کے سامین آنے سے بھی گریزاں ہیں اس سلسلے میں وزارت پٹرولیم کی جانب سے بھی کوئی رابطہ نہیں کر رہا ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی نے یہ خبر شائع کی تھی کہ پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 16 بلین ایل این جی کا معاہدہ طے پا گیا ہے اور اس کو اگلے مہینے مکمل کر لیا جائے گا ادھر پہلی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.