بااثرافراد نے زنا کا الزام لگا کر بیٹے کو غائب کردیا‘وزیراعلیٰ بازیاب کرائیں:معمر خاتون کا پریس کلب کمالیہ کے باہر احتجاج
ذیشان حیدر جمعرات 12 نومبر 2015 17:57
ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) جائیداد ہتھیانے کی خاطربوڑھی ماں کے 14سالہ بیٹے پر شادی شدہ خاتون کے ساتھ زنا کا الزام عائد کرکے غائب کردیا. بوڑھی ماں اپنے بیٹے کو ڈھونڈنے میں در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور‘بیٹا ایک سال سے غائب ہے بازیاب کرایا جائے۔ بشیراں بی بی نے وزیراعلیٰ شہبازشریف سے مدد کی اپیل کردی۔
تفصیلات کے مطابق اضافی آبادی ٹکڑا 56گ ب تحصیل کمالیہ کی رہائشی خاتون مسماۃ بشیراں بی بی نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ تقریباً 14ماہ قبل اضافی آبادی ٹکڑا 56گ ب کے رہائشی ولی محمدنے جائیداد ہتھیانے کی خاطر متعد د جھوٹی درخواستیں دیں جس پر کوئی کاروائی نہ ہوئی تو اس نے پولیس تھانہ صدر کمالیہ کے سب انسپکٹر محمد قریش کے ساتھ ساز باز ہوکر میرے 14سالہ معصوم بیٹے عدیل پر اپنی شادی شدہ بیٹی کے ساتھ زبر دستی زناء کا پرچہ درج کروادیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.