قائم مقام چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی زیر صدارت اجلاس ،نیب کی نئی عمارت کی تعمیراتی جگہ پر ترقیاتی کام میں پیشرفت کا جائزہ
جمعرات 12 نومبر 2015 22:12
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) قائم مقام چیئرمین قومی احتساب بیورو محمد امتیاز تاجور کی زیر صدارت جمعرات کو اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی نئی تعمیر ہونے والی عمارت کی تعمیراتی جگہ پر ترقیاتی کام میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس سے قبل چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے اس مجوزہ جگہ کا دورہ کر کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا تھا اور تعمیراتی کام میں معیار اور پیپرا رولز کے مطابق عمل درآمد سمیت دیگر امور کے حوالے سے احکامات جاری کئے تھے۔
اجلاس کے دوران ڈی جی نیب فاروق نصیر اعوان، ڈی جی پی ڈبلیو ڈی علی اکبر شیخ کے علاوہ کنٹریکٹر اور کنسلٹنٹ نے بتایا کہ چیئرمین نیب کے گزشتہ دورے کے موقع پر دیئے گئے احکامات کی روشنی میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے جبکہ اس کا اسٹرکچر اور بیسمنٹ، لوئر گراؤنڈ فلور، فرسٹ فلور، سیکنڈ فلور، تھرڈ فلور، فورتھ فلور اور ففتھ فلور شیڈول کے مطابق مکمل کیا جا چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.