نیاپاکستان اقلیتوں کے لئے مثال بنے گا، نریندرمودی شرمندہ ہوگا، عمران خان
آج پاکستان میں تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے ،پیپلزپارٹی اورن لیگ صوبائی جماعتیں بن چکی ہیں نئے پاکستان کے قریب پہنچ گئے ہیں،عمرکوٹ میں جلسے سے خطاب
جمعرات 12 نومبر 2015 23:25
عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نیاپاکستان اقلیتوں کے لئے مثال بنے گا،اورنریندرمودی شرمندہ ہوگا،آج پاکستان میں تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے ،پیپلزپارٹی اورن لیگ صوبائی جماعتیں بن چکی ہیں ،نئے پاکستان کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔عمرکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ گزشتہ دیوالی کنٹینرپرمنائی تھی آج عمرکوٹ میں ہوں ،دیوالی ہندوبرادری کومبارکبادپیش کرتاہوں ۔
انہوں نے کہاکہ اقلیت ہویااکثریت ملک میں رہنے والے سب پاکستانی ہیں ،پاکستان میں اقلیتوں کوبرابرکے حقوق حاصل ہیں ،بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والاسلوک سب کے سامنے ہے ۔انہوں نے کہاکہ نئے پاکستان کے قریب پہنچ چکے ہیں ،نئے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کاتحفظ کریں گے ،نیاپاکستان اقلیتوں کے لئے ایسی مثال بنے گاکہ نریندرمودی شرمندہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.