نیندمیں بد احتیاطی خواتین کیلئے کینسر کا سبب بن سکتی ہے،طبی ماہرین
جمعہ 13 نومبر 2015 12:21
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء)ماہرین نے ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ بے وقت اور مختلف اوقات میں نیند پوری کرنے والی خواتین میں موٹاپے سمیت کینسر جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
کرنٹ بیالوجی نامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جسمانی اوقات کار کی باربار تبدیلی سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے علاوہ عمر اور جسماعت کے لحاظ سے مطلوبہ وزن سے 10 کلو زیادہ وزن سے چھاتی کے کینسر کے خطرات میں مبتلا خواتین کو 5 برس پہلے کینسر ہو جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مختلف اوقات میں کام کرنے والے افراد میں عام لوگوں کے مقابلے میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ مرض لاحق ہونے کی یہ وجہ غیر یقینی ہے لیکن یہ پہلی تحقیق ہے جس میں دن اور رات کے کام کے اوقات اور چھاتی کے کینسر کے درمیان براہ راست ربط ظاہر کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.