
فلم” کنکیوژن“ کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد
جمعہ 13 نومبر 2015 13:05

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء)مشہور و معروف اداکار وِل اسمتھ کی امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم” کنکیوژن“ کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔امریکن فلم انسٹیٹیوٹ فیسٹیول کے دوران منعقد ہونے والے ریڈ کارپٹ پریمیئر میں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار وِل اسمتھ سمیت دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی جبکہ اس موقع پر وِل اسمتھ کے مداحوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی ۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں شاپنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ہیروزآف پاکستان ، مصطفی قریشی کی زبانی آزادی کی کہانی اورقومی شعور کا پیغام
-
دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا
-
ماہرہ خان کی ساڑھی خریدنے کی ویڈیو، ریڑھی سے مفت میں امرود بھی لیا
-
عامرخان بن گئے شاہ رخ خان کے ہمسائے، ماہانہ کرایہ 80 لاکھ روپے
-
12 سال پرانی فلم کا آخری سین AI سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز؛ ہیرو کا احتجاج
-
کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ
-
متنازع کمنٹس نے کمل ہاسن کو مشکل میں ڈال دیا
-
کاجول کا ہندی میں بات کرنے سے انکار، بھارتی تلملا اٹھے
-
کیا علی رضا اور انمول بلوچ شادی کر رہے ہیں حقیقت سامنے آگئی
-
پاپ سنگر حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.