پاکستان میں بحالی کی سائنسی تعلیمات پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز کل ہو گا
جمعہ 13 نومبر 2015 16:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) پاکستان میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس برائے انسانی بحالی کی سائنسی تعلیمات کا آغاز کل ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں ہوگا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ کانفرنس کا مقصد انسانی وجود کی فٹنس اور بحالی کے حوالے سے سائنسی تعلیمات کے کردار اور افادیت سے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اپنی طرز کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسریٰ یونیورسٹی کی جانب سے وفاقی دارلحکومت کے ایک ہوٹل میں کیا جا رہا ہے جس میں بحالی کی سائنسی تعلیمات کے حوالے سے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہرین شریک ہو رہے ہیں۔ جن میں ڈاکٹر صباحت واسطی یواے ای(UAE)سے ڈاکٹر شکیل ملک لندن(UK)سے ڈاکٹر ندیم رحمن لندن(UK)ڈاکٹر بلال احمدلندن(UK)بابرا پرافٹ یوکے (UK)سے ڈاکٹر اینڈی چارلی لندن(UK)سے اور دیگرملکی ماہرین میں سے ڈاکٹر ساجد ناز، مریم ہادی سیعد، ڈاکٹر شائستہ حبیب اللہ، ڈاکٹر اُم لبنین اور ڈاکٹر نوید بابر نے ریہبیلیٹشین کے مختلف موضوعات پر روشنی ڈالیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.