ملک بھر میں 36 تجارتی بنک اور 12529 شاخیں کام کر رہی ہیں وزارت خزانہ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق سوال کا جواب موخر کردیا
جمعہ 13 نومبر 2015 17:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 36 تجارتی بنک اور 12529 شاخیں کام کر رہی ہیں بی آئی ایس پی بورڈ کے منظور شدہ ڈیٹا شیئرنگ پروٹوکول کے مطابق فائدہ اٹھانے والوں کے نام اور پتے نہیں بتائے جاسکتے جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق سوال کا جواب موخر کردیا۔
جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عثمان کاکڑ کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف ا للہ اور قمر الدین کاریز ضلع ژوب میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے کسٹم سٹیشنز نے کام شروع نہیں کیا یہاں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بنکوں کی شاخوں کے قیام کا جائزہ لیا جائیگا وزارت خزانہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 2014-15ء میں گھریلو دیکھ بھال کیلئے بھارت کو خانگی ترسیلات زر 81500 امریکی ڈالر تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.