سرکاری ملازمین اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دیں،وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی محب اﷲ خان
جمعہ 13 نومبر 2015 20:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء )محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملاکند ڈویژن کے ویٹرنری آفیسرز اورویٹرنری اسسٹنٹ کیبھیڑبکریوں کی بیماری کاٹا (FAOکے تعاؤن سے PPRکے بارے میں تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی ورکشاپ سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اﷲ خان نے خطاب کرتے ہوئے محکمہ ہٰذا کے عملہ کی کارکردگی کو سراہا۔
انہوں نے مزید کہاکہ سرکاری ملازمین اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دیں محکمہ لائیوسٹاک کے ڈاکٹرز اور دیگرحکام ڈیوٹی کواپناشعاربنائیں اوراپنے فرائض میں غفلت کامظاہرہ کرنے سے اجتناب کریں ۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی ڈائریکٹراحسان اﷲ خان نے FAOکاشکریہ اداکیاورمزید بہتری کیلئے اس قسم کے ٹریننگ کے انعقاد پرزوردیاانہوں نے مہمان خصوصی وزیرلائیوسٹاک محب اﷲ خان کی توجہ ملاکنڈڈویژن بالخصوص ضلع سوات میں شپ فارم ، بکریوں کے فارم کے انعقاد کیجانب مبذول کرایاصوبائی ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ ضلع سوات کے سطح پر ایک Wool Industoryکے اشد ضرورت ہے ، FAOکے ماہرین ڈاکٹرہمایون اورڈاکٹرجاویدارشد نے PPRمرض کے بارے تفصیلی معلومات فراہم کی اوربیمار جانوروں سے Sampleلینے اور محفوظ طریقے سے لیبارٹری تک پہنچانے کے بارے میں معلومات فراہم کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.