100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 نومبر کو ہوگی
جمعہ 13 نومبر 2015 21:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) سنٹرل ڈایکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100 اور 1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی16 نومبرہو گی۔
(جاری ہے)
100روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی16 نومبر کراچی میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعامایک ہزار روپے کے 1199 انعامات شامل ہیں جبکہ1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی16 نومبر کوئٹہہو گی۔ 25ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 30 لاکھ پے کا ایک انعام, دوسرا انعام 10 لاکھ کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعام 18ہزار 500 روپے کے 1696 انعامات شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.