لاہور ثقافتی تنوع سے مالامال منفرد اور شاندار شہر ہے،آسٹریلین ہائی کمشنر
آسٹریلین ہائی کمشنرکا دورہ لاہور خوش آئند ہے‘ پاکستان سیاحت اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں ہے،سلمان صوفی سینئر ممبر ایس ایم یو
جمعہ 13 نومبر 2015 22:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ لاہور ثقافتی تنوع سے مالامال منفرد اور شاندار شہر ہے۔ آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے بادشاہی مسجد ‘ حضوری باغ ‘ شاہی قلعہ اور شالامار باغ کا دورہ کیا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر کے دورے کا اہتمام وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ برائے لا اینڈ آرڈر اور ڈی سی او لاہور کی جانب سے کیا گیا تھا۔
دورے کے اہتمام کا مقصد اعلیٰ غیرملکی شخصیات کولاہور کے ثقافتی ورثے سے روشناس کرانا ہے۔ آسٹریلین ہائی کمشنر کو محکمہ آثار قدیمہ کے حکام کی طرف سے لاہور کے ثقافتی ورثے اور تاریخی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نے لاہور کے تاریخی مقامات کے دورے کے دوران اپنے تاثرات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے تاریخی اورقدیم مقامات کی سیر انتہائی خوشگوار اور خوبصورت تجربہ ہے‘ جو ہمیشہ یاد رہے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.