مودی کے دورہ برطانیہ نے بھارت کا سر جھکا دیا، کانگریس لیڈر
نریندر مودی نے جو کچھ برطانیہ میں کہا وہ ان کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے،کانگریس رہنما آنند شرما
جمعہ 13 نومبر 2015 22:34
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما آنند شرما نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے برطانیہ میں عدم برداشت سے متعلق بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی نے جو کچھ برطانیہ میں کہا وہ ان کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کانگریس رہنما آنند شرما نے کہا کہ نریندر مودی نے کل جو کچھ برطانیہ میں کہا وہ ان کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مودی سرکار نے بھارت کا تشخص پامال کردیا ہے۔آنند شرما کا کہنا تھا کہ یقین ہے کہ نریندر مودی آج ویمبلے میں بھی میلو ڈرامہ پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مودی ہائیپو کریسی کا شکار موٹی چمڑی کے انسان ہیں جنہیں ملک میں تشدد کی آوازیں سنائی نہیں دیتیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.