وفاق المدارس کے علماء کا دس رکنی وفد آج منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آئیگا
جمعہ 13 نومبر 2015 23:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) کستان عوامی تحریک انٹر فیتھ ریلیشنز کی دعوت پر پاکستان وفاق المدارس کے علماء کا دس رکنی وفد آج منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آئے گا ۔وفد پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا ۔
(جاری ہے)
اس اہم ملاقات میں بین المسالک ہم آہنگی کے قیام کیلئے مختلف تجاویز پر مشاورت کی جائے گی ۔وفاق المدارس کے علماء اور تحریک منہاج القرآن کے قائدین کے درمیان باہمی سطح پر بین المسالک تعلقات کے فروغ میں اور وطن عزیز میں دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مشترکہ جدوجہد پر بھی تبادلہ خیال ہو گا ۔ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.