کوئٹہ،سیکرٹری زراعت عبدالرحمن بزدچار کی زیر صدارت ایگریکلچر ونگ کے تمام ڈائریکٹرجنرلز کا اجلاس
جمعہ 13 نومبر 2015 23:20
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) سیکرٹری زراعت عبدالرحمن بزدچار کی زیر صدارت ایگریکلچر ونگ کے تمام ڈائریکٹرجنرلز کا ایک اجلاس ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت توسیعی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گذشتہ ماہ کی پراگرس رپورٹ اور اگلے ماہ کے بارے میں پلان تیار کیاگیا۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت نے سختی سے ہدایت کی کہ صرف فارملیٹی پورا نہ کریں بلکہ کارکردگی کو یقینی بنائے تاکہ وہ نظر آئے تمام پروگرام واضح ہونا چاہئیں۔
کاشتکاروں کی بہتر رہنمائی کیلئے ہر ڈسٹرکٹ لیول پر کم از کم تین فیلڈ ڈے منعقد ہونا چاہئیں اور ہر فیلڈ ڈے میں علاقے کے فیلڈ اسسٹنٹ کی موجودگی لازمی ہونا چاہئے سیکرٹری زراعت نے تمام ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی سب کو مل کر کام کرنا چاہئے تاکہ ان کے نتائج سامنے آسکیں انہوں نے کہا کہ اس وقت مارکیٹ میں جو زرعی ادویات فروخت ہورہی ہیں ان پر چیک رکھنا انتہائی ضروری ہے تاکہ ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات کاشتکاروں کو فراہم ہوسکیں اور جو بھی ڈیلر زرعی ادویات میں ملاوٹ میں ملوث پایاجائے اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.