شاہ رخ خان کے انتہا پسندی بارے بلاخوف موقف کا احترام کرتی ہوں ، شبانہ عظمیٰ
ہفتہ 14 نومبر 2015 13:31
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 نومبر۔2015ء) اداکارہ سماجی کارکن اور پارلیمنٹیرین شبانہ عظمی بھی شاہ رخ خان کے دفاع کے لئے میدان میں اتر آئیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبانہ عظمیٰ نے کہا کہ شاہ رخ خان نے صرف اپنی آزادانہ رائے دی ہے انہوں نے کوئی قانون نہیں توڑا اور نہ ہی کوئی تشد د کیا انہوں نے کہا کہ یہ کوئی ہندو مسلم جنگ نہیں ہے بلکہ یہ نظریات کے درمیان جنگ ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں ہندو مسلم عیسائی آزادی کو عدم برداشت کے خلاف ایک طرف رکھنا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ میں شاہ رخ خان کے بلاخوف موقف کا احترام کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ چند سال قبل مجھے بھی شیوسینا کی انتہا پسندی کا سامنا کرنا پڑا تھا انہوں نے کہا کہ خواہ ہندو ہوں یا مسلمان سب بھارت کے وفادار ہیں اور سب کو اپنے نظریات اور اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.