گدھوں کی کھالوں ی کی سپرداری کے معاملے میں فریق بننے کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درحواست دائر
ہفتہ 14 نومبر 2015 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 نومبر۔2015ء) گدھوں کی کھالوں ی کی سپرداری کے معاملے میں فریق بننے کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درحواست دائرکردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
دو مقامی شہریوں نثار احمد اور سعید احمد نے دائر کی ایک ہزار پچاس کھالوں ی کی سپرداری نے گدھے کے گوشت پر سوالیہ نشان لگادیا ہے درخواست گزارمفاد عامہ کے معاملے درخواست گزار شہریوں کو فریق بننے کی اجازت دی جائے درخواست میں استدعادرخواست پر سولہ نومبر کو سماعت کا امکان گدھوں کی کھالوں ی کی سپرداری کے معاملے پر زیر سماعت درخواست فریق بننے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درحواست دائر کردی گئی ہے۔
دو مقامی شہریوں نثار احمد اور سعید احمد نے درخواست دائر کی جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ چینی کمپنی نے ایک ہزار پچاس کھالوں ی کی سپرداری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے . اتنی بڑی تعداد میں کھالوں کی موجودگی خود گدھے کے گوشت پر سوالیہ نشان لگا اس لیے ہے درخواست گزار شہریوں کو مفاد عامہ کے معاملے درخواست گزار شہریوں کو فریق بننے کی اجازت دی جائے۔درخواست پر سولہ نومبر کو سماعت کا امکان ہےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.