ملازمہ تشدد کیس،بنگالی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت تیسری بار مسترد
پیر 16 نومبر 2015 13:24
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 نومبر۔2015ء) بنگلہ دیش کی عدالت نے قومی کرکٹر شہادت حسین کی ملازمہ تشدد کیس کے سلسلے میں ضمانت کی درخواست ایک بار پھر مسترد کر دی۔
(جاری ہے)
شہادت حسین اس سے قبل دوبار جیل سے رہائی کیلئے کوشش کر چکے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق شہادت حسین اور ان کی اہلیہ کو کم عمر ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر جیل بھیجاگیا تھا اور وہ رہائی کیلئے سر توڑکوشش کررہے ہیں لیکن ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے، ان کے وکیل قاضی نجیب اللہ نے عدالت میں تیسری بار ضمانت کی درخواست دی جسے سیشن جج نے مسترد کر دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.