نیب نے ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی

muhammad ali محمد علی پیر 16 نومبر 2015 21:59

نیب نے ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16 نومبر 2015 ء) نیب نے ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

(جاری ہے)

نیب نے ڈاکٹر عاصم کیخلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن کے کیسز تیار کرلیے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم ان دنوں ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔ تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں ائندہ 2 ہفتوں کے اندر اندر نیب کی جانب سے اپنی تحویل میں لے لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :