پیرس حملوں کے بعد مختلف علاقوں میں سلسلہ وار چھاپوں کے دوران 23مشتبہ افراد گرفتار،درجنوں ہتھیار برآمد
پیرس حملوں کی منصوبہ بندی شام میں کی گئی ،فرانس سمیت یورپی ممالک میں مزید کاروائیوں کی تیاریاں کی جارہی ہیں، حکومت ایمرجنسی قوانین کے تحت اسلامی انتہا پسندوں اور نفرت پھیلانے والوں سے تفتیش کر رہی ہے ،ہمیں بھرپور طریقے سے جینا ہو گا، زندہ رہنا ہو گا،داعش ہمارے خلاف یہ جنگ نہیں جیت سکتی، شدت پسند تنظیم ہمیں کمزور اور تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے،فرانسیسی وزیر اعظم مینوئل والس
پیر 16 نومبر 2015 22:17
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 نومبر۔2015ء ) فرانس کے مختلف علاقوں میں مشتبہ اسلامی شدت پسند جنگجوؤں کے خلاف سلسلہ وار چھاپوں کے دوران 23 افراد کوگرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے درجنوں ہتھیار بھی برآمد کرلیے گئے ،ان چھاپوں کا سلسلہ پیرس میں ریستوران، شراب خانوں، کنسرٹ ہال اور ایک سٹیڈیم پر ہونے والے مختلف حملوں کے بعد شروع کیا گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کی صبح عمیمور کے تین رشتے داروں کو زیر حراست لے لیا گیا۔اس سے قبل فرانسیسی پولیس نے پیرس میں ہونے والے حملوں کے سلسلے میں مطلوب ایک شخص کی تصویر جاری کرتے ہوئے اس کے بارے میں معلومات کے لیے عوام سے تعاون کی اپیل کی تھی۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مذکورہ شخص بیلجیئم میں پیدا ہونے والا 26 سالہ صالح عبدالسلام ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.