کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں’ 15افراد جاں بحق، 100سے زائد زخمی،ٹرین حادثے پر وزیر اعظم نواز شریف کا افسوس کا اظہار
سمیرا فقیرحسین منگل 17 نومبر 2015 14:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 نومبر 2015 ء) : جعفر ایکسپریس حادثے پر وزیر اعظم نواز شریف نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے . وزیر اعظم نواز شریف نے حکم دیا ہے جعفر ایکسپریس حادثے کی وجوہات معلوم کی جائیں جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری اور بہترین طبی امداد دینے کی بھی ہدایات کی ہیں.
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کوئٹہ سے روالپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں تیز رفتاری کے باعث پٹڑی سے اُتر گئیں.
جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 جبکہ زخمی افراد کی تعداد 100 ہو گئی ہے. حادثے کی جگہ پر کوئیک رسپانس فورس نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو نکالنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے. دوسری جانب حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.