پاکستان کی پہلی انیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“کے سیکویل کی تیاری
پیر 23 نومبر 2015 12:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان کی پہلی اینمیٹڈ فلم” تین بہادر کے بہادر کردار“2016ء میں بھی پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے رہیں گے۔ تین بہادر کا ایک اور سیکوئل کے تیار کیا جا رہا ہے۔سعدی ، آمنہ اور کامل 2016ء کی سردیوں میں آنے کو ہیں پھر تیار ہیں۔
(جاری ہے)
پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم تین بہادر کے پہلے سیکویل نے باکس آفس سے ساڑھے چھ کروڑ روپے کا بزنس کیاتھا۔
نئے سیکویل میں بھی برائی کا خاتمہ اچھائی سے کرنے کے لئے تین بہادر کے بہادر کردار آمنہ سعدی اور کامل تیار ہیں اور آرہے ہیں اگلے سال کے دسمبر تک۔ اپنی بہادری کے کارنامے دکھانے کے لئے ملک کے سینما گھروں میں۔تین بہادر کے کرداروں میں زوہیب خان، ہانذلہ شاہد، حماد صادق، بہروز سبزواری، سمیت ثروت گیلانی، سلمان شاہد اور فہد مصطفٰی کی آوازیں شامل ہو رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.