بے نظیر شہید کی امدادی رقم پر ڈاکہ ڈالنے والے نے روٹی کپڑا مکان کے نعرے پر کالک مل دی ہے،پیپلزپارٹی (نظریاتی)
پیر 23 نومبر 2015 17:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی( نظریاتی گروپ) سندھ کے کنوینر امداد بھٹو ،، نور ابراہیم ، نادر مگسی ،شبیر لاکھو، ریاض گل بونیری ، کامریڈ شاہنواز اور جہانگیرولی بنگش نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی پر زکوة چوروں اور بے نظیر شہید کی امدادی رقم پر ڈاکہ ڈالنے والے نے روٹی کپڑا مکان کے نعرے پر کالک مل دی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی( نظریاتی گروپ) سندھ پی پی پی میں چھپے گندے انڈوں کو عوام کے سامنے بے نقاب کرے گی۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے کرپٹ جنرل سیکرٹری صدیق اکبر نے زکوة فنڈ اور جہیز فنڈ کے علاوہ امدادی رقوم میں لاکھوں روپے اپنے رشتے داروں میں تقسیم کئے ، پارٹی کی جانب سے ضلع کو ملنے والے رکشے ملی بھگت کرکے فروخت کردیئے، جبکہ اس کرپٹ ٹولہ کے آلہ کار اور رشتہ دار روح الامین نادرا آفس سائٹ میں جعلی شناختی کارڈ بنانے کے مذموم عمل میں مصروف ہیں ، کرپٹ صدیق اکبر دونوں ہاتھوں سے پارٹی کے نام لوٹ مار مچا رہا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پورے ضلع میں پارٹی انتہائی خراب پوزیشن میں آچکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.