حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے، کسان پیکیج پر صرف پنجاب کی حد تک عملدرآمد ہو رہا ہے، تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کی خورشید شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی کے وفد نے خورشید شاہ کو قومی اسمبلی میں امتیازی سلوک پرتحفظات سے آگاہ کیا
منگل 24 نومبر 2015 15:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، اقتصادی راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے، کسان پیکیج پر صرف پنجاب کی حد تک عملدرآمد ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی کی سربرائی میں پی ٹی آئی کے وفد نے ملاقات کر کے قومی اسمبلی میں امتیازی سلوک پرتحفظات سے آگاہ کیا، ملاقات میں موثراپوزیشن کا کردار ادا کرنے سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی، پی ٹی آئی وفد میں شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور عارف علوی شامل تھے۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈرشاہ محمود قریشی نے کہاکہ حکومت نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، اقتصادی راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کسان پیکیج پر صرف پنجاب کی حد تک عملدرآمد ہو رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.