وزیر اعظم کا اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی پر تشویش کا اظہار ،دھڑے بندی کے خاتمہ کے لیے راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ
منگل 24 نومبر 2015 19:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) وزیر اعظم نے اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی پر کافی تشویش کا اظہار کیا ہے ،بہت جلد لیگی دھڑے بندی کے خاتمہ کے لیے راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
آن لائن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ موجودہ بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت کے پرانے کارکنوں کو نظرانداز کرکے نئے افراد کو چن لیا گیا ہے جس کے پیش نظر پرانے نظریاتی کارکنان نے نالاں ہو کر اندرونی طور پر ضمنی الیکشن کی طرز پر تحریک انصاف کے لیے جدوجہد شروع کر رکھی ہے ۔
وزیراعظم نے تمام تر صورتحال پر قابو پانے کے لیے راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ بلدیاتی الیکشن سے قبل کارکناں کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.