ڈی سی او لاہور کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پرجلوس کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس
ٹی ایم ایز چہلم کے جلوس کے روٹ سے تجاوزات کو ختم کروائیں اور پیچ ورک کے کام کو جلد مکمل کریں‘ کیپٹن(ر)محمد عثمان
منگل 24 نومبر 2015 19:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ٹاؤن ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شیعہ رہنماؤں توقیر بابا،آغا شاہ حسین قزلباش،لال شاہ، مشتاق جعفری، علی رضا اور دیگر نے شرکت کی جبکہ ضلعی انتظامیہ ،ریسکیو1122،سول ڈیفنس، پولیس ، ایل ڈبلیو ایم سی، واسا اور دیگر محکموں کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اس موقع پر شیعہ رہنماؤں نے جلوس کے حوالے سے درکار انتظامات کے حوالے سے ڈی سی او لاہور کو آگاہ کیا جس پر ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کریں گی اور ضلعی انتظامیہ دسویں محرم الحرام پر کیے جانے والے انتظامات کی طرح چہلم کے جلوس کے ا نتظامات کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.