انٹربینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں استحکام
یورو کی قدرمیں اضافہ، پاؤنڈ کی قدرمیں کمی کارجحان
منگل 24 نومبر 2015 20:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) انٹربینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کوروپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں استحکام رہا جبکہ یورو کی قدرمیں اضافہ اوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرمیں کمی کارجحان دیکھاگیا۔
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کوانٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 105.50روپے اورقیمت فروخت 105.55روپے پربرقراررہی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 106روپے اورقیمت فروخت 106.30روپے پرمستحکم رہی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کوروپے کے مقابلے یوروکی قدرمیں 20پیسے کااضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 113.10روپے سے بڑھ کر113.30روپے اورقیمت فروخت 114.10روپے سے بڑھ کر114.30روپے ہوگئی جبکہ 15پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 161روپے سے کم ہوکر160.85روپے اورقیمت فروخت 162روپے سے کم ہوکر161.85روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روزروپے کی نسبت سعودی ریال کی قدر25.50روپے اوریواے ای درہم کی قدر29.30روپے پربدستوربرقراررہیمزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.