پاک امریکہ تعلقات کا فروغ، پاکستانی نژاد امریکی صحافی کو گولڈ میڈل
وائس اف امریکہ کے فیض رحمان کو گولڈمیڈل امریکی محکمہ خارجہ کے ماتحت ادارے نے دیا
بدھ 25 نومبر 2015 12:41
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) واشنگٹن میں مقیم معروف پاکستانی صحافی اور وائس اف امریکہ اردو سروس کے چیف فیض رحمٰن کو پاک امریکہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر سونے کا تمغہ دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیض رحمٰن امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کے پہلے انگریزی اخبار ”پاکستان لنک“ کے بانی ہیں جو انھوں نے لاس اینجلس سے نکالا تھا۔
ان کی کاوشوں سے پاک امریکہ تعلقات کی بہتری کے لئے قائم اراکین کانگریس پر مشتمل ’پاکستان کاکس‘ میں 90 کے قریب کانگریس مین شامل تھے۔انھیں یہ تمغہ امریکی محکمہ خارجہ کے ماتحت ادارے براڈ کاسٹنگ بورڈ آف گورنر نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر دیا ہے۔فیض رحمٰن نے بچپن سے ہی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، دور طالب علمی میں اسکول میگزین کے مدیر رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.