الیکشن کمیشن کو تحلیل کرکے فوری انتخابی اصلاحات پارلیمنٹ سے منظور کرائی جائیں،اپوزیشن
اگر (ن) لیگ کی قیادت نے پیپلز پارٹی سے مفاہمتی پالیسی ختم نہ کی تو پارٹی چھوڑنے پر غور کر سکتے ہیں،الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے سے رہنماؤں کا خطاب
بدھ 25 نومبر 2015 19:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کو تحلیل کرکے فوری طور پر انتخابی اصلاحات پارلیمنٹ سے منظور کرائی جائیں اور خود مختار الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے ، جو آئندہ انتخابات شفاف طریقے سے منعقد کرا سکے ۔ سندھ میں پہلے اور دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دے کر فوج کی نگرانی میں نئے انتخابات کرائے جائیں ۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ، پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے رہنما جام مدد علی ، تحریک انصاف کے رہنماؤں نادر اکمل لغاری ، حفیظ الدین ، مسلم لیگ (ن) سندھ کے سیکرٹری اطلاعات اسلم ابڑو ، راضی خان جتوئی ، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سید زین شاہ ، مسلم لیگی رہنما سید شفقت شاہ شیرازی ، عبدالمنان بروہی اور دیگر رہنماؤں نے پیر کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.