بلدیاتی انتخابات کا فائدہ نچلی سطح پر عوام کو اس وقت پہنچے گا جب منتخب نمائندوں کو بااختیارکیا جائے،الطاف شکور
بدھ 25 نومبر 2015 19:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا فائدہ نچلی سطح پر عوام کو اس وقت پہنچے گا جب منتخب نمائندوں کو بااختیارکیا جائے ۔ شہر کے اندر پرامن انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کی جائے اور ریٹرنگ آفیسر کو پابند کیا جائے کہ ووٹوں کی گنتی کے بعد سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹ کو اسٹمپ لگا کر نتائج کی لسٹ فراہم کی جائے ۔
پاسبان پاکستان کے سینئر نائب صدر طارق جمیل نے کہا ہے کہ تبدیلی کیلئے بلدیاتی الیکشن کے ذریعے کراچی کے شہریوں کو مافیاؤں کو مسترد کرنا ہوگا۔لوگ اپنے اپنے علاقوں میں قلت آب، ٹوٹی پھوٹی گلیاں و سڑکیں اور سیوریج کا گندہ پانی ، ویران سرکاری اسکول، سرکاری اسپتالوں میں ادویات اور ڈاکٹر وں کا ناپیدہونا، نادرا کی زیادتیوں، منشیات اور محکمہ پولیس اور سرکاری اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر بلدیاتی انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.