سندھ اسپورٹس بورڈانڈر16گرلز اینڈ انڈر17 بوائزجوڈو کے ٹرائلز30نومبر کو ہوں گے
بدھ 25 نومبر 2015 21:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) سندھ اسپورٹس بورڈ کی انڈر16 گرلز اور انڈر17 بوائز جوڈو ٹیموں کے لئے ٹرائلز30 نومبر کو2بجے دوپہر سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں ہوں گے، منتخب ٹیم7سے9دسمبر تک ہونے والے پی ایس بی بین الصوبائی انڈر16 گرلز اینڈ انڈر17 بوائزجوڈو چیمپیئن شپ میں حصہ لے گی۔
(جاری ہے)
محکمہ کھیل کے ڈائریکٹر اسپورٹس محمد بچل راہو پوٹو نے ہدایت کی ہے کہ انڈر17 بوائز کے ٹرائلز میں صرف وہ کھلاڑی حصہ لے سکیں گے جو14 دسمبر1998ء سے قبل پیدا ہوئے جبکہ گرلز انڈر16 میں وہ کھلاڑی شرکت کی اہل ہونگی جن کی تاریخ پیدائش14دسمبر1999ء یا اس سے قبل کی ہوگی۔
ٹرائلز کے لئے کھلاڑیوں کو مکمل کٹس میں آنا ہوگا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس محمد بچل راہو پوٹو نے ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ30نومبر کو سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں2بجے سے قبل کیمپ کمانڈنٹ انجم حسین کو رپورٹ کریں۔اپنے ہمراہ ب فارم(نادرا) کی کاپی لانا ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.