نوررحمان الیون اور سید رسول کلب نے مدمقابل ٹیموں کو ہراکر اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرلیا
جمعرات 26 نومبر 2015 18:25
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء)پہلے فاٹا سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچزمیں نوررحمان الیون اور سید رسول کلب نے مدمقابل ٹیموں کو ہراکر اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرلیا۔پجگی روڈ مال منڈی گراؤنڈ پر تاج الدین آفریدی اور واجب رحمن کی نگرانی میں جاری اس ٹورنامنٹ میں0 3سے زائد کرکٹ کلبزحصہ لے رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں عمر کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر خود کھیلنے کا فیصلہ کیااور مقررہ اوورزمیں 69رنزسکور کئے ،اسکے جواب میں رحمن الیون نے مقررہ ہدف ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اووزمیں ایک وکٹ کے نقصان پر پوراکیا ۔
جبکہ دوسرامیچ سید رسول کلب اور شہریار الیون کے مابین کھیلا گیا ۔جس میں شہریار الیون کو 4وکٹوں سے شکست کا سامناکرنا پڑا،پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شہریار الیون نے 95رنزبنائے،اسکے جواب میں سید رسول کلب نے مقررہ ٹارگٹ حاصل کیا ،عاطف آفریدی نے 45اورسفیان نے 30رنز سکور کئے۔پہلے میچ میں ولی رحمن جبکہ دوسرے میں عاطف آفریدی کو مین آف دی میچ کی ٹرافی دیدی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.