کامونکے ،انتخابی رنجش پر پی ٹی آئی کارکنوں کا مخالف امیدوار کے ووٹر پر تشدد
زخمی شخص کی میڈیکو لیگل کے ہمراہ تھانہ میں درخواست ،پولیس مصروف تفتیش
جمعرات 26 نومبر 2015 20:26
کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) انتخابی رنجش کی بنا پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مخالف امیداور کے ووٹر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ، زخمی شخص نے میڈیکولیگل کے ہمراہ درخواست تھانہ میں دے دی ۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں کو ٹلی مانا سندھو کے غلام میراں نے پی ٹی آئی کے امیدوارکو ووٹ نہ دیا۔جس پر پی ٹی آئی کے کارکنوں علی رضا شہزاد،وسیم،وغیرں نے غلام میراں جو موٹرسائیکل پر سوار ہوکر واھنڈو روڈپر جارہاتھا۔
ملزمان نے غلام میراں کو روک کر زبردستی اٹھا کر ڈیرے پر لے گئے۔اورزبردست تشدد کانشانہ بنا کر ناک کی ہڈی توڑدی ملزمان نے زخمی حالت میں ڈیرہ کے مغروب کو باہر پھینک دیاواقعہ کے بعد مغروب تھانہ ایمن آباد آیا اور ملزمان کے خلاف میڈیکل رزلٹ کے ہمراہ درخواست دے دی۔(جاری ہے)
جبکہ پی ٹی آئی کے شکست خورد ررائس چیئر مین امیدوار نے ڈنکے کی چوٹ پر کہا جس نے مچھے ووٹ نہیں دیاہے ۔
وہ لوگ گاؤں چھورڈ کر چلے جائیں ورنہ ا ن کا حشر بھی غلام میراں جیسا ہوگا۔گاؤں کے ووٹر خوف ہراس میں مبتلا ہیں اس غنڈہ گردی پر گاؤں کے باسی نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔مخالفین دو نمبر میڈیکل رزلٹ سرفراز نامی شخص کی انگلی توڑ کر مقدمہ برابر کر نے کی کوشش میں مصروف ہیں۔یو سی37 لدھیوالہ گورایہ کے اس واقعہ سے علاقہ کے رہائشی پریشانی میں مبتلا ہیں ۔پولیس ایمن ا ٓ باد تھانہ تفشیش میں مصروف ہے ،متا ثرہ شخص نے ڈی آی جی اور ڈی پی او گو جرانوالہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف قانون کے مطابق کا روائی عمل میں لائی جا ئےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.