جرمنی توانائی بحران کے خاتمے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں پاکستان سے تعاون کرے ، جرمنی کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں ‘ دونوں ممالک مابین تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرپرویز رشیدکی جرمن سفیر اینا بیل سے ملاقات میں بات چیت
جمعرات 26 نومبر 2015 20:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرپرویز رشید نے پاکستان میں توانائی بحران کے خاتمے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں جرمنی کا تعاون مانگتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کو قریبی دوست سمجھتا ہے اور تعلقات کا فروغ چاہتا ہے ‘ دونوں ممالک کے مابین تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
وہ جمعرات کو جرمنی کی سفیر اینا بیل سے ملاقات کے دوران بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جرمنی کو اپنا انتہائی قریبی دوست سمجھتا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین مستحکم دوستی کا رشتہ پایا جاتا ہے۔ پاکستان اور جرمنی کے درمیان تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اطلاعات ثقافت اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کا فروغ چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.