وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ترکی کے معروف البراک گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین احمت البراک کی سربراہی میں وفدکی ملاقات
شہبازشریف نے صوبے کی ترقی کیلئے انتھک محنت کی ہے،پنجاب حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں‘ترک وفد
جمعرات 26 نومبر 2015 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف سے یہاں ترکی کے معروف البراک گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین احمت البراک کی سربراہی میں وفدنے ملاقات کی،ملاقات میں انفراسٹرکچر ،ٹرانسپورٹ اورانجینئرنگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ترک وفدنے انفراسٹرکچر ،ٹرانسپورٹ اورانجینئرنگ کے شعبوں میں پنجاب کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہارکیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورترکی کے درمیان تعلقات ہر آنے والے وقت کے ساتھ مستحکم ہورہے ہیں ۔دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ترکی کی کئی کمپنیاں پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کررہی ہیں۔ ترک کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری دونوں ملکوں کے مابین معاشی تعاون بڑھانے میں معاون ثابت ہورہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.