ملکی نظام میں خرابیوں کو دور ہونا چاہیے ، پارلیمانی کمیٹیوں کا مقصد ملکی نظا م میں بہتری ، قومی معاملات میں عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے مثبت تبدیلی کی کوشش ہے
سینیٹ قائمہ کمیٹی قواعد وضوابط اور استحقاق کے چیئرمین سینیٹر جہانزیب جمالدینی کاکمیٹی اجلا س سے خطاب
جمعرات 26 نومبر 2015 22:33
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) سینیٹ قائمہ کمیٹی قواعد وضوابط اور استحقاق کے چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹیوں کا مقصد ملکی نظا م میں بہتری لانا قومی معاملات میں عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے مثبت تبدیلیوں کی کوششیں ہوتی ہیں،ملکی نظام میں خرابیوں کو دور ہونا چاہیے تاکہ معاملات پارلیمنٹ تک نہ پہنچیں ادارے ممبران سینیٹ کا مکمل احترام کرتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کریں ۔
وہ جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی اجلا س کی صدارت کررہے تھے ۔ اجلاس میں کمیٹی کو بجھوائے گئے پارلیمانی استحقاقات کے ضابطوں کے معاملے کے علاوہ سینیٹر چوہدری تنویر خان کی طرف سے ایوان بالاء کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ممبرز کو جواب دو گھنٹوں کی بجائے 24 گھنٹے قبل فراہم کرنے سینیٹر احمد حسن کی کیبنٹ ڈویژن کی طر ف سے نا مکمل جواب اور غلط بیانی ، سینیٹر نجمہ حمید کی طرف سے وزارت پانی و بجلی کی طرف سے اطلاع پر تفصیلی بحث کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.